کویت میں وزیر داخلہ کے قتل کی سازش، ایران کے لیے جاسوسی اور حزب اللہ سے تعلقات کے مقدمے میں 3 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔ کویتی میڈیا کے مطابق فوجداری عدالت کے ‘اسٹیٹ سیکیورٹی سرکٹ’ (ریاستی سلامتی ڈویژن) نے تین افراد کو سزائے موت اور آٹھ کویتی شہریوں کو پانچ پانچ سال…
ایران کیلیے جاسوسی، خلیجی ملک میں 3 افراد کو سزائے موت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





