اسلام آباد : کیا پاک آئی ڈی میں اکاؤنٹ بناتے وقت بیرون ملک مقیم اوورسیز پاکستانی اپنا غیر ملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ نادرا نے وضاحت کردی۔ نادرا پوڈ کاسٹ میں کینیڈا کے ایک شہری نے سوال کیا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے غیرملکی موبائل نمبر سے نائیکوپ کی درخواست نادرا…
نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان کردی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





