کراچی میں خونی ڈمپر نے ایک اور جان لے لی، ٹیوشن سے واپسی کا سفر لڑکی کو موت کے منہ میں لے گیا۔ بھینس کالونی میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق ہونے کے واقعے پر اہلخانہ نے بتایا کہ حادثے کے وقت 4 بہن بھائی موٹرسائیکل پر سوار تھے…
خونی ڈمپر نے ٹیوشن سے واپس آتی بچی کی جان لے لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





