(27 اکتوبر 2026): بولی وڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’کنگ‘ کے نئے پوسٹر پر سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔ پوسٹر شاہ رخ خان کی 61ویں سالگرہ سے چند دن قبل جاری کیا گیا ہے جس میں اداکار انتقامی کردار میں نظر آ رہے ہیں اور شعلوں…
شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کے پوسٹر پر تنازع کھڑا ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





