لاہور: سری لنکا کے بولنگ کوچ ریان وین نیکرک کا کہنا ہے کہ یہ بالکل نئی وکٹ تھی اور آپ نہیں جانتے کہ وکٹ کیسی رہے گی۔ سری لنکن بولنگ کوچ کا لاہور میں پاکستان سے میچ کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ بطور بولنگ یونٹ کم بیک…
ہم نے اپنا بولنگ پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی: سری لنکن بولنگ کوچ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





