عمان: اردن میں یمن کا ایک مسافر طیارہ دوران پرواز ہولناک طوفان میں پھنس گیا، ژالہ باری سے اس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن سے اردن پہنچنے والی الیمنیہ کی مسافر پرواز دورانِ سفر شدید طوفان اور ژالہ باری کی زد میں آ گئی، جس سے طیارے کے اگلے حصے اور…
اردن میں مسافر طیارہ دوران پرواز ہولناک طوفان میں پھنس گیا، شیشے ٹوٹ گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





