مریدکے(28 اکتوبر 2026): پانچ سالہ معصوم عون عباس کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ چونتیس چک روڈ پر سی سی ڈی اور ملزمان کے درمیان ہونے والے مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ سالہ معصوم عون عباس کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو ملزمان ہلاک ہو گئے…
مریدکے: 5 سالہ عون عباس کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





