پشاور (28 اکتوبر 2026): رواں ماہ دیر کالونی میں اسکول چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر شہید ہوئی تھیں واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں دیر کالونی میں واقع ایک اسکول کی چھت گر گئی تھی۔ اس ہولناک…
دیر کالونی میں اسکول چھت گرنے کا واقعہ، ’’ذمہ دار کون‘‘ انکوائری رپورٹ میں بڑا انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





