واشنگٹن: پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں پر امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ رقم جولائی میں محکمہ دفاع کے تخمینے سے بھی 25 فیصد زیادہ…
ایران جنگ اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز، پینٹاگون کا انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





