تل ابیب: اسرائیل میں انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی انتخابات میں کوئی واضح فاتح نہیں ہوگا، نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی اسرائیلی پارلیمنٹ میں سب سے بڑی جماعت ثابت ہوسکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق لیکوڈ پارٹی اسرائیلی…
اسرائیل میں انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم، کس کا پلڑا بھاری؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





