اسلام آباد: بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں پر غیر ضروری سفری پابندیوں، پاسپورٹ رولز اور پروونشل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،…
شہریوں کے نام غیر ضروری طور پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





