قاہرہ: مصر میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا جب گارڈنز شہر میں ایک 15 ماہ کی معصوم بچی کو اس کے گھر کے باہر آوارہ کتوں کے ٹولے نے مار ڈالا، جس سے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ماہ کی معصوم بچی…
آوارہ کتوں نے 15 ماہ کی معصوم بچی کی جان لے لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





