اسلام آباد: پمز اسپتال میں رشوت کے عوض جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پمز اسپتال کے میڈیکو لیگل ڈیپارٹمنٹ میں رشوت لے کر جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ بنانے کے الزام میں 4 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ دستاویز کے مطابق گرفتار افراد میں میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر شازیہ،…
پمز اسپتال میں رشوت لے کر جعلی میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ بنانے کا انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





