اسلام آباد(28 اکتوبر 2026): سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر طویل عرصے بعد خوشی کا موقع آیا ہے، 21 سال کے طویل وقفے کے بعد ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر پاکستان بھر سے ان کے رشتہ داروں، سیاسی شخصیات اور خیر خواہوں کی جانب سے مبارکباد…
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





