نیویارک(28 اکتوبر 2026): آئی اے ای اے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا تاحال سراغ نہیں مل سکا ہے۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا تاحال کوئی…
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا تاحال سراغ نہیں مل سکا: سربراہ آئی اے ای اے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





