نئی دہلی(28 اکتوبر 2026): اننت امبانی کی جانب سے غریب سائیکل سوار ڈیلیوری بوائے اسکوٹر تحفے میں ملنے پر رو پڑا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں سماجی رضاکار حسین منصوری نے اننت امبانی کی تنظیم کے تحت…
سائیکل پر ڈیلیوری کرنے والا ورکر اسکوٹر کا تحفہ ملنے پر روپڑا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





