مدھیہ پردیش (28 اکتوبر 2026): بی جے پی کی ریاستی حکومت کی کرپشن سے اپوزیشن جماعت کانگریس نے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش میں کانگریس کے صدر جیتو پٹواری کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں بی جے پی کی حکومت کی کرپشن سے پردے اٹھاتے ہوئے عوام کو…
ایک لاکھ میں بالٹی اور 30 ہزار میں بلب کی خریداری، کانگریس نے بی جے پی کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





