تہران: ایران کے جنوب مغربی صوبے چہار محال و بختیاری کے قصبے جونقان کے میئر اسماعل اسلامی باباحیدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے نائب گورنر برائے سیاسی و سیکیورٹی امور عبدالعلی ارژنگ نے جونقان کے میئر کی فائرنگ کے واقعے میں موت کی…
ایران میں جونقان کے میئر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





