پشاور کے دیرکالونی اسکول سانحہ کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کو پیش کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں متعلقہ محکموں کی کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جب کہ اسکول مالک اور متعلقہ محکموں کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ انکوائری رپورٹ میں سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا…
پشاور اسکول سانحہ کے ذمہ داروں کا نام سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





