(28 اکتوبر 2026): کے پی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے تحت کریک ڈاؤن، سرکاری زمینوں اور گرین بیلٹس سے غیر قانونی تعمیرات ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مشیر اطلاعات کے پی ثمر ہارون بلور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ صوبے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کسی سیاسی دباؤ، انتقام یا پسند و…
کے پی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





