تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 2026 لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ صدر پی ٹی آئی اسلام عامر مغل کی زیرصدارت اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 400 عہدیداران سے مشاورت کے بعد 95 فیصد کی رائے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





