(28 اکتوبر 2026): سونی پکچرز نے ہولی وڈ اسٹارز ڈوائن جانسن، کیون ہارٹ، جیک بلیک اور کیرن گیلن کی فلم جمانجی 3 کا ٹریلر جاری کر دیا۔ فلم کا آفیشل ٹائٹل ’جمانجی: اوپن ورلڈ‘ ہے جو فرنچائز کی پانچویں اور آخری فلم ہے اور ’جمانجی: دی نیکسٹ لیول‘ (2019) کا سیکوئل ہے۔ اصل فلم 1995…
جمانجی 3 کا ٹریلر جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





