کراچی : شہر قائد میں ایک سڑک پر مبینہ طور پر اسلحہ لہرا کر شہریوں کو ہراساں کرنے کی سامنے آنے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوف و تشویش کی فضا پیدا کردی۔ اس حوالے سے پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں ویڈیو کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کیا گیا قرار…
کراچی : شہریوں کو اسلحہ سے ہراساں کرنے کی ویڈیو، حقیقت کیا ہے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





