اسلام آباد(29 اکتوبر 2026): قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہی کا مشہور زمانہ جملہ واپس پلٹا دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں دفاعی معاہدے…
’کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے‘ مولانا فضل الرحمان کا خواجہ آصف پر انہی کے جملے سے وار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





