سرگودھا(29 اکتوبر 2026): پولیس نے کمسن طالب علم سے مبینہ زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے والے استاد سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سرگودھا میں کمسن طالب علم سے مبینہ زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کا ایک انتہائی سنگین اور دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے…
کمسن طالب علم سے مبینہ زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کا مکروہ فعل، استاد سمیت تین ملزمان گرفتار، کیس سی سی ڈی کے حوالے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





