کراچی: سابق گورنر سندھ اور سینئیر سیاست دان عمران اسماعیل نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 28 ویں ترمیم کا وقت قریب ہے، ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، جس میں چھوٹے صوبوں کے قیام کا معاملہ سر فہرست ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ انتظامی یونٹس کس…
28 ویں ترمیم کا مسودہ تیار، چھوٹے صوبوں کا قیام سرفہرست، عمران اسماعیل کی اے آر وائی سے گفتگو
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





