اسلام آباد(29 اکتوبر 2026): وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان اور تنقید کا انتہائی سخت اور مفصل جواب دیا۔ خواجہ آصف نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمان کی عزت و احترام کرتے ہیں…
’اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں، کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں‘ خواجہ کا مولانا کو جواب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





