اسلام آباد : ڈیکلریشن جمع نہ کرانے والے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزیراعظم کی حتمی منظوری ملتے ہی ان افسران کو باقاعدہ شوکاز نوٹسز جاری کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دہری شہریت چھپانے اور ڈیکلریشن جمع نہ کرانے والے اعلیٰ سرکاری افسران کے خلاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گھیرا…
دہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





