کراچی : پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم میں شمولیت کے لیے اہم شرط جاری کردی گئی، اسکیم کے تحت سالانہ 16 ارب روپے کے انعامات دیئے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرپرستی اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے بیرونِ ملک سے قانونی مالی ذرائع کے ذریعے رقم وصول کرنے والے پاکستانیوں کے…
16 ارب روپے کے نقد انعامات! پاسبان اسکیم میں شامل ہونے کی اہم شرط سامنے آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





