اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمان کا احترام کرتا تھا لیکن اب ان کے احترام کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کل مولانا نے کہا میں ریاست پر تھوکتا ہوں جس کے بعد ان…
مولانا فضل الرحمان کے احترام کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، محسن نقوی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





