لاہور : این جی اوز اور فلاحی اداروں کی سہولت کے لیے پنجاب چیریٹیز کمیشن نے رجسٹریشن اور تصدیق کا عمل ڈیجیٹلائز کرتے ہوئے آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے متعلقہ ادارے گھر بیٹھے اپنی درخواست جمع کراسکیں گے۔ پنجاب چیریٹیز کمیشن (پی سی سی) کے مطابق نئے ڈیجیٹل نظام کے…
این جی اوز سے متعلق اہم فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





