سر پر لگنے والی چوٹ بظاہر معمولی دکھائی دے سکتی ہے، لیکن بعض اوقات اس کے اثرات دماغ کے اندر سنگین نوعیت کے ہوسکتے ہیں ماہرین نے ان علامات کی نشاندہی کی ہے۔ گرنے، ٹریفک حادثے، کھیل کے دوران سر ٹکرانے یا کسی سخت چیز سے چوٹ لگنے کے بعد متاثرہ شخص فوری طور پر…
سر پر چوٹ لگنے کے بعد کی خطرناک علامات؟ ماہرین کا اہم انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





