کراچی: پالیسی ریٹ میں اضافے پر ایف پی سی سی آئی نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور حکومت سے شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 0.5 فی…
شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





