ایپل کا آئی فون ڈوؤ (iPhone Duo) باضابطہ طور پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ کمپنی نے پہلی مرتبہ فولڈ ایبل فون کی مارکیٹ میں قدم رکھا ہے۔ تاہم، اس اہم اور نمایاں پروڈکٹ کی رونمائی نے سائبر فراڈ کرنے والوں کو بھی ایک سنہری موقع فراہم کردیا ہے،…
آئی فون کی جعلی فروخت کی اسکیموں کے بارے میں کیسپرسکی نے خبردار کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





