اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاک، چین دوستی اسپتال کی افتتاحی تقریب میں بڑا اعلان کردیا۔ اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، چین دوستی اسپتال میں مریضوں کو مکمل مفت علاج فراہم کیا جائے گا اور اسپتال کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ ان…
پاک، چین دوستی اسپتال کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کا بڑا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





