قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم ابھی تک پرفیکٹ گیم نہیں کھیل سکے ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا کہ حیران ہوتا ہوں جب لوگ کہتے ہیں کہ ہم سنجیدہ نہیں کھیل رہے، مجھ پر پہلے بھی غیرسنجیدگی کے الزامات…
ہم ابھی تک پرفیکٹ گیم نہیں کھیل سکے، سلمان علی آغا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





