لاہور : بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی علاج کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع…
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





