صرف چند گھنٹے بعد پولیس کے نظام نے ان میں سے ای تصویر نشاندہی کی۔ یہ ایک نوجوان، گوری رنگت والی خاتون کی پینٹنگ تھی، جس نے فیروزی اور سرخ رنگ کا لباس پہن رکھا تھا اور ہاتھ میں جزوی طور پر کھلا ہوا ایک طومار تھامے ہوئے تھی۔
مصنوعی ذہانت نے 20 سال قبل چوری ہونے والی پینٹنگ کا سراغ کیسے لگایا؟
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





