ممبئی : بالی وڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کے بنگلے پر حملے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد پولیس نے ان کی سیکیورٹی مزید سخت کردی ہے۔ گزشتہ روز امیتابھ بچن نے اپنے گھر ’جلسہ‘ کے باہر اپنے ہزاروں مداحوں سے ملاقات کی روایت برقرار رکھی، تاہم اس بار سکیورٹی کے…
امیتابھ بچن اچانک شیشے کے باکس میں کیوں سامنے آئے؟ ویڈیو
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





