فلوریڈا (2 نومبر 2026): امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک نجی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ حادثے کا شکار ہوکر موبائل ہوم پارک پر گرا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی طیارہ مصروف شاہراہ پر آ گرا، جس سے سڑک کو شدید نقصان پہنچا، حادثے کے بعد علاقے میں دھوئیں کے گہرے…
فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





