اسلام آباد (1 نومبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی موبائل رجسٹریشن وین پر درخواست جمع کروانے کے بعد شناختی کارڈ کہاں سے ملے گا؟ اس حوالے سے ترجمان نادرا نے بتایا ہے کہ درخواست جمع کرواتے وقت درخواست دہندہ کو شناختی کارڈ ڈیلیوری کیلیے مختلف آپشن دیے جاتے ہیں، مثلاً ہوم…
نادرا موبائل رجسٹریشن وین پر درخواست جمع کروانے کے بعد شناختی کارڈ کہاں سے ملے گا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





