تنویر نقوی پاکستانی فلم انڈسٹری کے کام یاب گیت نگار تھے جن کو غزل گو شاعر کی حیثیت سے بھی اردو ادب میں پہچانا جاتا ہے۔ کئی سدا بہار فلمی نغمات کے خالق تنویر نقوی تقسیمِ ہند سے پہلے ہی انڈسٹری سے وابستہ ہوچکے تھے۔ یہ سلسلہ قیامِ پاکستان کے بعد بھی جاری رہا اور…
پاکستانی فلموں کے لیے سدا بہار نغمات تخلیق کرنے والے تنویر نقوی کا تذکرہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





