واشنگٹن : امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے جیتنے کی صورت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اہم سیاسی اور انتظامی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اس صورتحال میں ڈیموکریٹس کی ممکنہ حکمت عملی و پروگرام کیا ہوگا؟ دوسری جانب متعدد لبرلز اور ڈیموکریٹس کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی…
ڈیموکریٹس جیت گئے تو ٹرمپ کیا کریں گے؟ بڑا پلان تیار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





