(1 نومبر 2026): بھارتی گلوکار و موسیقار ہمیش ریشمیا نے اپنے انگریزی گانوں کے حوالے سے انکشاف کر کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ہمیش ریشمیا نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے انٹرنیشنل البم کیلیے انگریزی میں 15 گانے لکھے، گائے اور کمپوز کیے ہیں،…
ہمیش ریشمیا کا اپنے انگریزی گانوں کے حوالے سے انکشاف، مداح حیران رہ گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





