اسلام آباد : ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کے نام پر شہریوں کو دھوکا دینے والے جعلی ایجنٹس سے خبردار کرتے ہوئے عوام کو اپنی ذاتی اور تعلیمی معلومات کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری…
تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





