سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ برطانوی شہری کی حیثیت سے آئی پی ایل میں حصہ لے سکتے ہیں۔…
محمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





