راولپنڈی(2 نومبر 2026): راولپنڈی کے رحمت آباد میں رکشہ آگے پیچھے کرنے کے معاملے پر ہونے والی معمولی تکرار جان لیوا بن گئی۔ راولپنڈی میں رکشہ آگے پیچھے کرنے کے معاملے پر ہونے والی معمولی تکرار جان لیوا بن گئی، جہاں رکشہ ڈرائیور کی فائرنگ سے تکہ کباب کا ٹھیلا لگانے والا غریب جاں بحق…
معمولی تلخ کلامی پر رکشہ ڈرائیور کی فائرنگ، ٹھیلا لگانے والا جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





