بھارت میں لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کی رقم جیت لی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گھریلو اشیاء بنانے والی کمپنی ویک فٹ کے زیر اہتمام 2 ماہ پر مشتمل اس مقابلے میں پورے بھارت سے 2 لاکھ سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کروائیں تاہم…
لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





