کراچی میں مقتول میر رضا علی کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل جے آئی تی کا پہلا اجلاس پانچ گھنٹے بعد ختم ہوگیا۔ جے آئی ٹی اجلاس میں میر رضا کے والد کا تفصیلی بیان ریکارڈ کیا گیا اور وکیل جبران ناصر نے ایس ایچ او فیروز آباد سمیت دیگر افراد کے کردار کی تحقیقات…
میر رضا کیس کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس 5 گھنٹے بعد ختم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





