(8 نومبر 2026): قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ میں ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ این اے 77 گوجرانوالہ مین ضمنی الیکشن کیلیے 333 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے۔ نشست مسلم لیگ (ن) کے محمود بشیر ورک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق…
این اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





